Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Aug 19, 2018 in News | 0 comments

BLA fighters claimed the responsibility of attacking on Pakistani frontier corps in Kholu and the battle continued for two hours several killed&wounded. AZAD Baloch

BLA fighters claimed the responsibility of attacking on Pakistani frontier corps in Kholu and the battle continued for two hours several killed&wounded. AZAD Baloch

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج شام تقریبا چھ بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے کاہان چھاونی کے قریب مقیم پاکستانی فورسز کے مخبر اور ڈیتھ سکواڈ کے کارندے آصف ولد زر خان درکانی اور سیدو ولد زر خان درکانی کے ٹھکانے پہ مارٹر گولوں سے حملہ کیا۔ جس کے بعد چھاونی میں مقیم فورسز نے بھی مارٹر گولے داغے۔ جس کے نتیجے میں ہمارے سرمچاروں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔ جو دو گھنٹے تک جاری رہیں۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ آزاد بلوچ نے مزید کہاکہ ہم ڈیتھ سکواڈ کے ان کارندوں اور سرنڈر شدہ نظرو مری جس کا تعلق نساو سے ہے اور گوہر مری جس کا تعلق بیکڑ سے ہے کو وارننگ دیتے ہیں کہ وہ سرنڈر کرنے کے بعد سرمچاروں کی مخبری کرنے سے باز آجائیں، ورنہ ان کا انجام برا ہوگا۔ آج کا یہ حملہ ان لوگوں کیلئے بھی وارننگ ہے جو سرکاری کاسہ لیس بنکر بلوچ قومی تحریک کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری جنگ اور یہ کاروائیاں بلوچ قومی آزادی تک جاری رہے
گی۔ آزاد بلوچ  BLA LOGO

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>