Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Apr 16, 2018 in News | 0 comments

The Baloch Liberation Army fighters attacked on FC check post by automatic weapons in Hathapod area of Kahaan. AZAD Baloch

The Baloch Liberation Army fighters attacked on FC check post by automatic weapons in Hathapod area of Kahaan. AZAD Baloch

پیر 16 اپریل, 2018
بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 12 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے نساؤ میں مخبروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں مخبر ہنگریز ولد ایوب لوہارانی مری ہلاک اور حضورو ولد ھدو لوہارانی مری شدید زخمی ہوئے تھے۔ جس کے بعد مخبروں پر مشتمل ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں نے، جن کا سرغنہ خان محمد مسوری، جھیٹا، گوہر مری اور نذرو مری ہیں، ہمارے سرمچاروں کا پیچھا کرتے ہوئے 13 اپریل کو چوک سُنٹ کے علاقے میں آئے۔ جن پر گھات لگا کر ہمارے سرمچاروں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ بلوچ سرمچاروں، ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں اور فورسز کے درمیان رات گئے 9 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی۔ جس کے نتیجے میں فورسز اہلکاروں سمیت ڈیتھ سکواڈ کے متعدد کارندے ہلاک اور زخمی ہوئے۔ ازاں بعد ہمارے سرمچار بحفاظت نکل کر آج صبح 16 اپریل کو اپنے ٹھکانے پر پہنچ گئے۔ اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی فورسز اور مخبروں پر ہونے والے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ اور ہم ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں اور ریاستی کاسہ لیسوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اپنی ان گھناؤنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ ان کا انجام بھی برا ہوگا۔ آزاد بلوچ نے مزید کہا کہ پاکستانی فورسز، ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں اور ریاستی کاسہ لیسوں کے خلاف ہماری یہ جنگ بلوچ قومی آزادی تک جاری رہے گی۔BLA LOGO

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>