Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Apr 16, 2018 in News | 0 comments

BLA fighters claimed the responsibility of attack in Kohlo and resulted several personnels injured of FC.

BLA fighters claimed the responsibility of attack in Kohlo and resulted several personnels injured of FC.

منگل 3 اپریل, 2018
BLA LOGO بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 3 اپریل بروز منگل صبح کے وقت کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقے گرڑ میں گشت پر مامور ایف سی کے قافلے پر ہمارے سرمچاروں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ آدھے گھنٹے تک دو طرفہ جھڑپ جاری رہی۔ جس میں متعدد اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ ازاں بعد ایف سی اہلکاروں نے گشت کو ادھورا چھوڑ کر زخمی اہلکاروں کو اٹھا کر واپس ایف سی کیمپ چلے گئے۔ واپس جاتے ہوئے راستے میں ایک علاقہ مکین کی گاڑی بھی چھین کر اپنے ساتھ لے گئے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یہ جنگ بلوچ قومی آزادی تک جاری رہے گی۔

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>