Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Apr 16, 2018 in News | 0 comments

BLA accepts the responsibility of two different grenade attacks, one on PPL traillers in kharan & other on state agents house in Turbat Aabsar.

BLA accepts the responsibility of two different grenade attacks, one on PPL traillers in kharan & other on state agents house in Turbat Aabsar.

اتوار 25 مارچ, 2018
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے گزشتہ شب خاران شہر میں پی پی ایل کمپنی کے ٹرالرز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ترجمان نے کہا کہ گزشتہ شب خاران شہر میں ہمارے سرمچاروں نے ڈی سی ہاؤس کے نزدیک کھڑے پی پی ایل کمپنی کے ٹرالرز پر دستی بموں سے حملہ کر کے انھیں نقصان پہنچایا. ترجمان نے مزید کہا کہ پی پی ایل کمپنی ضلع واشک میں تیل و گیس کے دریافت ذخائر پر کام کررہے ہیں، واشک میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر کے دریافت کے بعد سے ابتک روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پٹرولیم کمپنی کے ٹرالرز بلوچ سرزمین کے قیمتی وسائل کی لوٹ مار میں ملوث ہیں. جن پر آئندہ بھی ہماری تنظیم کی طرف سے حملے جاری رہیں گے. ترجمان نے ایک اور کارروائی کی بھی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کی دس تاریخ کو رات آٹھ بجے تربت کے علاقے آبسر سلالہ بازار میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر  غیر مقامی ریاستی کارندوں پر ہمارے سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کر کے انھیں نقصان پہنچایا، اس واقع کی بھی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے. ترجمان نے کہا کہ  بلوچ سرزمین پر قابض ریاست کے اہلکاروں اور ان کے مقامی و غیر مقامی معاونین پر حملے بلوچ قومی ریاست کی آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رہینگی۔BLA LOGO

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>