Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Jan 6, 2018 in News | 0 comments

We claim the responsibility of an IED attack on FC colonel Haseeb at area of Noshki in Kharan

We claim the responsibility of an IED attack on FC colonel Haseeb at area of Noshki in Kharan

ہفتہ 6 جنوری, 2018

BLA logo بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 24 دسمبر کو ہمارے سرمچاروں نے نوشکی کے علاقے نیام درگی کے قریب ایف سی خاران کے کرنل حسیب کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے نشانہ بنایا. اور ان کے سکواڈ میں شامل ایف سی کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ جس میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ آدھے گھنٹے تک جاری اس جھڑپ میں فورسز کو نزدیکی پوسٹوں سے منگوائی گئی اہلکاروں کی کمک بھی حاصل تھی۔ اسی روز نزدیکی علاقے میں ایک دوسرے مقام پر ایف سی اور ان کے مقامی ایجنٹوں سے بھی ہمارے سرمچاروں کی جھڑپ ہوئی۔ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس دوبدو جھڑپ میں ہمارے ایک ساتھی رحمت اللہ عرف ہیبتان کمانڈو شہید ہوئے۔ شہید ہیبتان کمانڈو پچھلے پانچ سالوں سے ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے وابستہ تھے۔ اور انتہائی مخلص و بے لوث جہدکار تھے۔ تنظیم ان کی قربانیوں اور کمٹمنٹ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ اور انھیں سرخ سلام پیش کرتی ہے۔

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>