Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Dec 26, 2017 in News | 0 comments

BLA accepted the responsibility attack of convoy in Kharcha

BLA accepted the responsibility attack of convoy in Kharcha

Downloads40

جمعرات 21 دسمبر, 2017

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج شام کے وقت تقریبا چار بجے ہمارے سرمچاروں نے پیلاوغ سے رکھنی کی جانب آنے والے گشت پر مامور ایف سی کی گاڑی پر رکھنی کے قریب خرچا کے مقام پر حملہ کیا۔ آدھے گھنٹے تک جھڑپ اور فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ جس میں متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ ہماری یہ کارروائیاں بلوچ قومی آزادی تک جاری رہینگی۔

 

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>