Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Jun 15, 2017 in News | 0 comments

Baloch Liberation Army accepted the responsiblity of attacks in Kharan city.

Baloch Liberation Army accepted the responsiblity of attacks in Kharan city.

Kharan: BLA fighters attacked houses of Deputy Commissioner Kharan and B&R officer Shahab Magsi with hand grenades in Kharan city.

Kharan: DC Kharan and Shahb Magsi are collaborating with Pakistani forces in construction of CPEC link road in Naag area. #Balochistan

 

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں ڈپٹی کمیشنرخاران اور ایکسین بی اینڈ آرشہاب مگسی کے گھروں پربیک وقت دستی بموں سے حملہ کیا جنکی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں یہ حملے ایک آخری تنبیہ کے طور پر کیا گیا کہ وہ آئندہ شاہ سے ذیادہ شاہ کا وفادار بنے کی مزید کوشش نہ کریں ورنہ ان پر شدت کے ساتھ حملہ کرسکتے ہیں۔
ترجمان نے مزید کہاکہ مذکورہ اشخا ص ناگ سے گزرنے والی سی پیک CPECکے لنک روڈ کی تعمیر میں ریاستی فورسز کے شانہ بشانہ ہیں جو کہ پاکستان اور چین کی جانب سے بلوچ قومی بقاء اور قومی وجود کو صفہ ہستی سے مٹانے کا منصوبہ ہے جہاں یہ بلوچ عوام کو دھمکی اور دہشت کے ذریعے ایسے بلوچ دشمن منصوبوں میں شراکت دار اور تعاون کرنے کیلے بزور طاقت مجبور کررہے ہیں جس کا واضح ثبوت خاران کے عوام ہیں جو کافی عرصے سے ان ریاستی ایجنٹوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں جو ہم کسی بھی صورت برداشت نہیں کرینگے ہماری تنظیم قومی آذادی کی جہدوجہد کے ساتھ ساتھ اپنے لوگوں کے دفاع کا ہر سطح پر حق محفوظ رکھتی ہے۔

 

 

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>