Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Jun 13, 2017 in News | 0 comments

Two BLA fighters were martyred by Pakistani forces in Quetta.

Two BLA fighters were martyred by Pakistani forces in Quetta.

BLA members Nazar Baloch and Mohd Jan Baloch were martyred by Pakistani Army in Quetta yesterday.

کوئٹہ میں ریاستی فورسز ہاتھوں شہید ہونیوالے نظر و محمد جان تنظیمی ساتھی تھے،
 بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل کوئٹہ میں خفیہ اداروں نے اپنے مقامی ایجنٹوں کے ساتھ ملکر جن دو بلوچ نوجوانوں کو شہید کیا وہ تنظیم کے ساتھی تھے۔ خفیہ اداروں کی طرف سے گرفتاری کی کوشش میں مزاحمت کرنے پر شہید ہونے والے نظر بلوچ عرف بیبرگ اور محمدجان عرف لے لا طویل عرصے سے تنظیم سے منسلک تھے وہ بلوچوں کے سمالانی قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ نظر بلوچ عرف بیبرگ شہید قیصر کے چھوٹے بھائی تھے جن کو پاکستانی فوج نے فروری 2016 میں غربک سانگان میں ہونے والے آپریشن میں دیگر سات بلوچوں سمیت گرفتار کرکے شدید تشدد کے بعد شہید کردیا تھا۔ تنظیم ان ساتھیوں کے قومی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور شہید ساتھیوں کے عظیم مقصدجہد آزادی کو پائے تکمیل تک پہنچانے کاعزم کرتی ہے۔

 

 

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>