Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Apr 30, 2017 in News | 0 comments

مارگٹ میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ ، بم کو ناکارہ بنانے والا اہلکار زخمی۔ بی ایل اے

مارگٹ میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ ، بم کو ناکارہ بنانے والا اہلکار زخمی۔ بی ایل اے

کوئٹہ : بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز مارگٹ کے علاقے پیر اسمائیل میں پاکستانی فورسز کو پانی پہنچانے والے گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے لئے بچھائے گئے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران ریموٹ کنٹرول دھماکہ جس میں بم کو ناکارہ بنانے والا اہلکار زخمی ہوا۔ اس کاروائی کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>