Pages Menu
TwitterRssFacebook
Categories Menu

Posted by on Mar 4, 2014 in News | 0 comments

پنجگور کے قریب پاکستانی فورسز اور بلوچ لبریشن آرمی کے درمیان شدید جھڑپیں

پنجگور کے قریب پاکستانی فورسز اور بلوچ لبریشن آرمی کے درمیان شدید جھڑپیں

آج اللصبح پنجگور کے قریب مچھی کور میں بلوچ لبریشن آرمی اور پاکستانی آرمی کے درمیان دو بدو جھڑپیں  دشمن فوج کو فضائی کمک حاصل جس میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے بھاری شیلنگ اور بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کومحاصرے میں لینے کی کوششیں جنہیں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ناکام بنا کردشمن کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق دو بلوچ سرمچار معمولی زخمی ہوئے جبکہ آخری اطلاعات تک جھڑپیں جاری اور جانی نقصانات کے مصدقہ اطلاعات نہیں۔

Post a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>